کابل،25دسمبر(ایجنسی) ہندوستان کی جانب سے بنائی گئی افغانستان کی نئی پارلیمنٹ کے افتتاحی موقع پر اپنے خطاب میں وزیر اعظم نریندر مودی نے افغانستان کی ترقی کے لیے دہشت گردی کے خاتمے پر خاص زور دیا.
text-align: start;">وزیر اعظم نے کہا، ' Jirga 'جرگا کی روایت میں مخلص رکھنے والے افغانستان نے چیلنجوں کے باوجود جمہوریت کو چنا ہے۔ افغانستان کے لوگوں نے جرات کے ساتھ جدوجہد کرتے ہوئے بندوق اور تشدد کے بجائے ووٹ اور بحث کے ذریعے اپنے مستقبل کی تشکیل کا عزم کر لیا ہے.